سورج کے نکلنے کو دن نہیں کہتے. کچھ روشنی اندر بھی پھوٹے تب ہی دن ہوتا ہے. سورج کے ڈوب جانے کو بھی رات نہیں کہتے کہ کبھی کبھی اجالا شام کے بعد بھی رہتا ہے. اندر کے اندھیروں کے بدلنے سے ہی باہر کے شب و روز معنی رکھتے ہیں.
تغیر
Published