خاموشی

انسان جو سنتا ہے وہی بولتا ہے۔ جو کچھ نہیں سنتے وہ کُچھ نہیں بولتے۔ وہ بھی کُچھ نہیں بولتے جنہوں نے دِل دکھانے والا کُچھ سن لیا ہوتا ہے۔