June 8th, 2018 / 02:42 AM
اپنی ڈائری میں لکھی ہوئی کچھ باتیں دوبارہ پڑھیں تو بہت حیرت ہوئی. مجھے کچھ یاد نہیں کہ یہ سب میں نے کب لکھا .لیکن جوں جوں ایک ایک لفظ میری آنکھوں کے سامنے سے گزرا ہر پرانی چیزتازہ ہوگی. لوگوں کی کی ہوئی مہربانیاں بھی. اور دوستوں کی کی ہوئی نا انصافیاں بھی . نہ جانے میں نے یہ سب کب لکھا . اتنی پرانی باتیں پڑھ کر لگتا ہے کہ شاید وہ کوئی دوسری زندگی تھی. لیکن میں تو تب بھی میں ہی تھا